پاک بحریہ کا آپریشن، ڈوبنے والی بھارتی کشتی کے 9 افراد کو زندہ بچا لیا

کراچی:بھارتی کشتی ” جمنا ساگر” 9 اگست کو عملے کے دس افراد کے ہمراہ بحیرہ عرب میں گوادر کے قریب ڈوب گئی تھی،اطلاع ملنے پر پاکستان میری ٹائم انفارمیشن سینٹر نے قریبی بحری جہاز MT KRUIBEKE کو ہدایات دیں کہ … Continue reading پاک بحریہ کا آپریشن، ڈوبنے والی بھارتی کشتی کے 9 افراد کو زندہ بچا لیا